6 مارچ، 2016، 2:23 PM

جکارتا میں ظریف اور تاجیکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

جکارتا میں ظریف اور تاجیکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے تاجیکستان کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے تاجیکستان کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ بیت المقدس  کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا کے دورے پر ہیں جہاں وہ  اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

News ID 1862344

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha